Shopping Cart

Call us toll free: +92 3004509671

 

Free nation-wide shipping on all orders over 1000

About Us | Contact Us

Blog

خواب میں اسحاق علیہ السلام کو دیکھنا

(1) خواب میں اسحاق علیہ السلام کی زیارت غم و تکلیف کی علامت ہے۔ لیکن اگر اس کا بیٹا ہے تو اس کو عاق کرنے پر اس کے مطیع ہونے کی دلیل ہے۔ (۲)  ان کا دیدار کرنا بھارت اور خوف سے ما مون ہونے کی دلیل ہوتی ہے۔ (۳) بعض علما تجبیر نے کہا […]

ازار (تہہ بند

وی ازار (تہہ بند) * حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ازار عورت ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ تہبند باندھا ہے تو دلیل ہے کہ عورت لاۓ گا یا کنیز خریدے گا اور اگر دیکھے کہ ازار  بند ضائع ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ وہ […]

ادریس علیہ السلام کو خواب میں دیکھنا

(1) حضرت ادریس علیہ السلام کو خواب میں دیکھنے والا تقو ی کی وجہ سے معزز ہوگا۔ اس کے لئے خیرکا فیصلہ ہوگا عبادت میں مجاہدہ کرنے والا صاحب بصیرت برد بار عالم ہوگا ۔ (۲)اگر کسی نے خواب میں خودکو ادریس علیہ السلام بنا ہوا یا ان کی صفت سے متصف ہوتا ہوا دیکھا […]

خواب میں ابراهیم علیہ السلام کو دیکھنا

خواب میں ابراهیم علیہ السلام کو دیکھنا (1) خواب میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا دیدار خیر و برکت عبادت و بزرگی رزق ا یثار مقامات مقدسہ کی تعمیر کا اہتمام اولاد صالح امر بالمعروف نہی عن منکر ، علم ہدایت الله تعالی کی اطاعت میں رشتہ داروں اور اہل عیال کو چھوڑنے پر دلالت […]

خواب میں شتر(اونٹ)دیکھنا

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر کوئی شخص خواب میں اپنے آپ کو نامعلوم أونٹ پر دیکھے کہ وہ دوڑ رہا ہے تو دلیل سفر ہے اور اگر دیکھے کہ اونٹ کود رہا ہے تو غم اور فکر کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ اونٹ پر بیٹھا ہے رستہ […]

خواب میں حاجب (انسانی آنکھ کی ابرو)دیکھنا

خواب میں حاجب (انسانی آنکھ کی ابرو)دیکھنا (1) خواب میں آنکھ اور ابرو کو خوبصورتی دیکھنا دینی و دنیوی و جا ہت اور حسن و خوبصورتی کی دلیل ہے۔ (۲) اگر آنکھ اور ابرو کواچھی حالت میں دیکھے تو اس کی حالت بھی اچھی ہوگی ۔ (۳) اگر آنکھ وا بر کو بری حالت میں […]

خواب میں ژالہ باری ہوتے دیکھنا

خواب میں ژالہ باری ہوتے دیکھنا  حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر دیکھے کہ شہر میں یا کسی مقام میں اولے برستے ہیں دلیل ہے کہ وہاں کے لوگوں کو بادشاہ سے رنج پہنچے گا اور اگر دیکھے کہ بارش ، مچھلی اور کڑک اور اولوں کے ساتھ ہے دلیل ہے […]

بٹن،قمیص کی آستین

زر (بن ٹیم کی کاستیں)  خواب میں ہی سمت اور یا عقد کی علامت ہے بھی یہ مال اور رزق پر بھی دلالت کرتا ہے بالخصوص اگر وہ سونے یا چاندی کا بٹن ہو (۲) بٹن اور کاج مرد اور عورت پر دلالت کرتے ہیں (۳) اگر کسی نے دیکھا کہ اس نے بٹن کو […]

Free Worldwide shipping

On all orders above $50

Easy 30 days returns

30 days money back guarantee

International Warranty

Offered in the country of usage

100% Secure Checkout

PayPal / MasterCard / Visa