Shopping Cart

Call us toll free: +92 3004509671

 

Free nation-wide shipping on all orders over 1000

About Us | Contact Us

ازار (تہہ بند

وی ازار (تہہ بند) * حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ازار عورت ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ تہبند باندھا ہے تو دلیل ہے کہ عورت لاۓ گا یا کنیز خریدے گا اور اگر دیکھے کہ ازار  بند ضائع ہو گیا ہے تو دلیل ہے کہ وہ عورت سے جدا ہووے اور اگر دیکھے کہ ازار پھٹ گیا ہے تو عورت کے نقصان اور عیب کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ ازار آگ میں جل گیا ہے تو آفت اور عورت کی بیماری کی دلیل ہے۔ حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی دیکھے کہ اس کا تہبند سوتی یا پشمینہ کا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عورت لڑاکی اور دیندار ہوگی اور اگر دیکھے کہ اس کا ازار پرانا اور میلا ہے تو اس کی تاویل پہلے کے خلاف ہے اور اگر دیکھے کہ اس کا ازار ریشم ابریشم کا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عورت معاشر اور متکبر نا ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Free Worldwide shipping

On all orders above $50

Easy 30 days returns

30 days money back guarantee

International Warranty

Offered in the country of usage

100% Secure Checkout

PayPal / MasterCard / Visa