Shopping Cart

Call us toll free: +92 3004509671

 

Free nation-wide shipping on all orders over 1000

About Us | Contact Us

ادریس علیہ السلام کو خواب میں دیکھنا

(1) حضرت ادریس علیہ السلام کو خواب میں دیکھنے والا تقو ی کی وجہ سے معزز ہوگا۔ اس کے لئے خیرکا فیصلہ ہوگا عبادت میں مجاہدہ کرنے والا صاحب بصیرت برد بار عالم ہوگا ۔ (۲)اگر کسی نے خواب میں خودکو ادریس علیہ السلام بنا ہوا یا ان کی صفت سے متصف ہوتا ہوا دیکھا تو تعبیر ہے کہ اس کا علم بڑھے گا اور اس کو اکابر سے تقرب حاصل ہو گا اور بلند مرتبہ پر فائز ہوگا۔ (۳) ادریس علیہ السلام کو ناقص حالت میں دیکھنا صاحب خواب کے نقص حال کی دلیل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Free Worldwide shipping

On all orders above $50

Easy 30 days returns

30 days money back guarantee

International Warranty

Offered in the country of usage

100% Secure Checkout

PayPal / MasterCard / Visa